!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

زرعی زمین - ۸ ایکڑ

زرعی کام (کھیتی باڑی) برائے ٹھیکہ

پاکپتن
533 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

  • رقبہ: 8 ایکڑ

  • مقصد: زرعی کام (کھیتی باڑی)

  • پتہ: گاؤں 39/SP، تحصیل و ضلع پاکپتن

  • پانی: نہری اور ٹیوب ویل دونوں دستیاب ہیں

  • زمین کی صورت: صاف، ہموار اور اچھی پیداوار والی

  • مدت: 1 سال یا 2 سال یا جتنا وقت کسٹمر لے

  • کرایہ/ریٹ: مناسب ٹھیکہ

  • رسائی: زمین تک سڑک دستیاب ہے

  • رابطہ:
    نام: نظر فرید
    موبائل نمبر: 0301-7354784

سنجیدہ افراد یا کمپنیاں رابطہ کریں۔

پروڈکٹ کا مالک

نزر فرید Nazir Farid نزر فرید Nazir Farid

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں