سلفیکس 80% ڈبلیو جی مقامی و امپورٹڈ کھاد

گوجرہ

456

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

🌾 سلفر 80WG – مکمل زرعی حل برائے زمین، فصل اور منافع

سلفر 80WG ایک جدید اور طاقتور ویٹ ایبل گرینیول (Wettable Granule) فارمولا ہے جو فصلوں کو بیماریوں سے بچانے، زمین کی زرخیزی بڑھانے، اور پیداوار میں خاطر خواہ اضافے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سلفر پر مبنی پروڈکٹ کھیت کی صحت، فصل کی نشوونما اور کاشتکار کے منافع کو یقینی بنانے کے لیے بہترین انتخاب ہے۔


اہم خصوصیات:

🔹 فنگس کنٹرول:
پاؤڈری میلیڈیو، رسٹ، جڑ سڑن اور دیگر فنگس بیماریوں کے خلاف مؤثر تحفظ فراہم کرتا ہے۔

🔹 زرخیز زمین کی ضمانت:
زمین کی پی ایچ کو کم کر کے کھادوں کی افادیت بڑھاتا ہے اور بیکٹیریا کی سرگرمی کو فروغ دیتا ہے۔

🔹 موسمی دباؤ سے تحفظ:
سردی، گرمی، اور دیگر موسمی دباؤ سے فصل کو محفوظ رکھ کر بہتر مدافعتی نظام مہیا کرتا ہے۔

🔹 چوہوں سے نجات:
2 کلوگرام فی ایکڑ استعمال کرنے سے چوہے کھیت چھوڑ دیتے ہیں۔

🔹 پودے کی خوراک سازی میں بہتری:
ضیائی تالیف (Photosynthesis) اور غذائی ترسیل کے عمل کو تیز کرتا ہے۔

🔹 سوڈیم کے اثرات میں کمی:
زمین میں سلفر فلڈ کرنے سے سلفیورک ایسڈ بنتا ہے، جو سوڈیم کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے۔

🔹 کھادوں کی کارکردگی میں اضافہ:
یوریا، فاسفورس، نائٹروجن، پوٹاش کھادوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔

🔹 پروٹین اور تیل کی پیداوار:
امائنو ایسڈ کی تشکیل سے فصل میں دانے، فروٹ، تیل اور وزن میں اضافہ ہوتا ہے، جس سے منافع بڑھتا ہے۔


📦 موزوں فصلات:
گندم، کپاس، سرسوں، مکئی، کماد، آلو، سبزیاں، باغات، چارہ جات، اور دیگر تمام فصلات۔


🏷️ معروف برانڈز میں دستیاب:

  • سن کراپ گروپ

  • گرین لِٹ انٹرنیشنل

  • ایوآل گروپ

  • کینزو اے جی

  • دیگر نیشنل و ملٹی نیشنل کمپنیاں

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
کمپوزیشن کمپوزیشن
کھاد قسم ,
طریقہ استعمال ,
مقصد استعمال ,

(1)یہاں دستیاب ہے


شہزاد ایگری ڈاکٹر

پینسرہ روڈ اڈا 83, پلی دوا کھڑی
کال کال

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں