ہمارے اعلیٰ معیار کے رائی کے بیج نہ صرف کھانے پکانے کے لیے بلکہ زرعی مقاصد کے لیے بھی بہترین ہیں۔ یہ بیج خاص طور پر چنے گئے ہیں اور ان کا اگاؤ (Germination Rate) بلند ہوتا ہے۔ رائی ایک سرد موسم کی فصل ہے جو تیزی سے بڑھتی ہے اور زمین کی زرخیزی بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔
چاہے آپ کسان ہوں جو اعلیٰ پیداوار کے لیے رائی کی فصل اگانا چاہتے ہیں یا کوئی صارف جو اچار اور کھانوں کے لیے خوشبودار بیج تلاش کر رہے ہوں – ہمارے رائی کے بیج دونوں ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔
🔹 ربیع کے موسم میں کاشت کے لیے موزوں
🔹 زیادہ تیل اور خوشبو والا بیج
🔹 اگاؤ کی شرح بلند
🔹 قدرتی طور پر زمین سے کیڑے مارنے کی صلاحیت (Bio-Fumigant)
🔹 کھانوں، اچار، تیل نکالنے اور سبز کھاد (Green Manure) کے لیے بہترین
اختر علی