انتظار کی گھڑیاں ختم.. کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان آن لائن سیڈز اینڈ پلانٹس نیٹ ورکس
ھمیشہ فرامرز کو جاندار پروڈکٹس متعارف کرواتا ہے
کسان بھائیوں کے لئے سال کا سب سے بہترین تحفہ۔ پیش خدمت ھے
تاج ھایبرڈ باجرہ (رشید سیڈز)
نمایاں خصوصیات:
1-تنا اور جڑ مظبوط فصل گرنے سے محفوظ
2-فصل 95 سے 100 دن میں تیار اور دانہ بننے کی بہترین صلاحیت
3-موزوں وقت کاشت یکم مئی سے آخر اگست تک
4.انتہای سرسبز وزن اور مٹھاس رکھنے وآلہ تنا۔
5.پہلے یا بعد میں گھاس کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے
تین پانی پہ فصل پک کر تیار
35 سے 40 من تک یقینی پیداوار
انتہائی مناسب قیمت فی بیگ
وزن۔2.5 کلو فی ایکڑ
قیمت فی بیگ 2800روپے
مارکیٹنگby
پاکستان آن لائن سیڈز اینڈ پلانٹس نیٹ ورکس
لوکیشن کوٹ ادو
سی ای او فھیم الیاس ملک
03466441935whatsapp number
03046441935
ہائبرڈ باجرے کے بیج - HP-50
HP-50 ایک اعلیٰ پیداوار دینے والی ہائبرڈ باجرے کی قسم ہے جو بہترین خشک سالی برداشت کرنے اور تیز نمو کے لیے جانی جاتی ہے۔ یہ غذائیت سے بھرپور، اعلیٰ معیار کے دانے پیدا کرتی ہے جو انسانی استعمال اور مویشیوں کے چارے دونوں کے لیے مثالی ہیں۔ یہ ہائبرڈ بیج عام کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف مزاحمت رکھتا ہے، جس سے فصل صحت مند رہتی ہے اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔ HP-50 مختلف قسم کی مٹیوں اور موسمی حالات کے لیے موزوں ہے، جو کسانوں کے لیے بہتر پیداوار اور فصل کی مضبوطی کا بہترین انتخاب ہے۔
اہم خصوصیات:
اعلیٰ پیداوار کی صلاحیت
خشک سالی برداشت کرنے والا اور تیز بڑھنے والا
کیڑوں اور بیماریوں کے خلاف مزاحمت
مختلف مٹیوں اور موسمی حالات کے لیے موزوں
غذائیت سے بھرپور دانے پیدا کرتا ہے
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے