!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

ہائبرڈ تیز مرچ

جھولے لال ایف 1

کراچی
979 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

ہائبرڈ ہاٹ پیپر – جھولے لال ایف 1

جھولے لال ایف 1 ایک اعلیٰ معیار کی ہائبرڈ تیز مرچ کی قسم ہے، جو شاندار پیداوار، تیز ذائقے اور بیماریوں کے خلاف مضبوط مزاحمت رکھتی ہے۔ اس کی مرچیں لمبی، چمکدار اور گہرے سبز رنگ کی ہوتی ہیں جو پکنے پر سرخ ہو جاتی ہیں۔ یہ فصل مارکیٹ میں طلب کے مطابق زیادہ منافع دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

علی عباس علی عباس

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں