ویٹ سِٹ ایک جدید زرعی ایڈجوانٹ ہے جو اسپرے کی افادیت بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ زرعی زہریلا ادویات کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جاتا ہے تاکہ ان کی رسائی، جذب اور اثر پذیری میں اضافہ ہو۔ ویٹ سِٹ پودوں میں دواؤں کی منتقلی کو تیز کرتا ہے اور بیماریوں پر تیزی سے قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
| درجہ بندی | کھاد |
| کمپوزیشن | کمپوزیشن |