!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

سلفٹ %80 ڈبلیوجی

ملتان
497 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

سلفر سلفر کا دو قسم کا کردار ہوتا ہیں 1- پودے کے اندر 2- زمین کے اندر پہلے اگر ہم بات کرلیں پودے کے اندر کس طرح سلفر کام کرتا ہے تو یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ "سلفر پودے میں ڈیفینس سسٹم کا نام ہے" 1- سلفر خوراک بنانے(Photosynthesis) میں اہم کردار ادا کرتا ہے 2- پودے کے اجزائے تالیف کے عمل میں امائنو ایسڈ کا حصہ بن کر پروٹین بناتا ہے۔ 3- زیادہ پرٹین کی وجہ سے پودا مضبوط ہوتا ہے اور مضر حالات وائرس کے حملے اور موسمی تبدیلیوں میں قوت مدافیت دیتا ہے۔ سلفر کے زمین میں کردار۔ زمین کی Ph کو کنٹرول کرتا ہے 1- سوڈیم کے منفی اثرات کو کم کرتا ہے۔ 2- سلفر کی موجودگی سے زمین نرم اور بھربھری ہوتی ہے جس سے جڑوں کی افزائش اچھی ہوتی ہے 3- زمین کے مسام کو کھولتا ہے، زمین کو ہوادار بناتا ہے اور زرخیزی کو بڑھاتا ہے 4- جڑیں دور دور سے خوراک بآسانی لے سکتی ہیں 5- سلفر زمین میں موجود بیکٹیریا کی خوراک ہے 5- ہوا دار زمین میں بیکٹیریل فنکشن ایکٹیویٹ ہو جاتا ہے 6- ہوا کی غیر موجدگی میں جو بیکٹیریا زمین میں کام کرتے ہیں سلفر ان بیکٹیریا کی افزائش کا سبسب بنتا ہے اور ہر حالت میں پودے کو خوراک کی فراہمی یقینی بناتا ہے

یہ پروڈکٹ ان دکانوں پر دستیاب ہے (1)

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں