باغات اور سبزیوں کی گوڈی کرنے والی مشین 7HP
18 سے 42 انچ کے فاصلے میں با آسانی چلا سکتے ہیں۔
کیلا، آم، امرود، سٹرس ، ٹماٹر، کھیرے کی گوڈی کیلئے
ایک ایکڑ میں 4 لیٹر پیٹرول سے گوڈی کریں
جہاں پر ٹریکٹر کام نہیں کرسکتا وہاں پریہ مشین با آسانی کام کرسکتی ہے
کسان بھائی پورے پاکستان سے شین اور سپیئر پارٹس فون پر آرڈر دے کر گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے