!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

باکسر 2.5 فیصد ای سی

لیمبڈا سائی ہیلوتھرن

سرگودھا
755 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں
اضافی تفصیلات
کمپنی ٹارکٹ
کیمیکل لیمبڈا سائی ہیلوتھرن 2.5 فیصد
طریقہ استعمال 5
فصل بیماری / کیڑا خوراک فی ایکڑ
بھنڈی بھنڈی کا گڑوں ۲۰۰ ملی لیٹر
بینگن بیگن کی سنڈی ۲۰۰ ملی لیٹر
چاول دھان کی تنے کی گلابی سنڈی، دھان کی پتہ لپیٹ سنڈی، دھان تنے کی سفید سنڈی، دھان تنے کی زرد سنڈی ۲۰۰ ملی لیٹر ، ۱۰۰ لیٹر پانی میں
چنا ٹاڈ کی سنڈی ۲۵۰ ملی لیٹر
کپاس امریکن سنڈی، چست تیلہ، چتکبری سنڈی، تھرپس، سفید مکھی ۳۰۰ ملی لیٹر

یہ پروڈکٹ ان دکانوں پر دستیاب ہے (1)

کمپنی پراڈکٹس دیکھیں

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں