تاجور ایم اے پی مقامی و امپورٹڈ کھاد

نائٹروجن + فاسفورس

چنیوٹ

808

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

  • تاجور (ایم او پی) ایک تیزابی کھاد ہے جس کی pH 4.5 ہے۔
  • زمین میں ڈالنے کے بعد یہ نہ ہونے کے برابر منجمد (Fixation) ہوتی ہے۔
  • یہ پانی میں مکمل طور پر حل پذیر ہے۔
  • جدید فاسفورسی کھاد پودوں کی بڑھوتری اور شاخیں (Tillers) بنانے کا عمل تیزترین بناتی ہے۔
  • اساسی زمینوں کے لیے موزوں ترین کھاد ہے اور فاسفیٹ کی دستیابی آسان بناتی ہے۔
  • زیادہ فائدہ کے لیے زمینی استعمال، اسپرے اور آبپاشی کے ساتھ استعمال کی سہولت فراہم کرتی ہے۔


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، فاسفورس
کمپوزیشن نائٹروجن + فاسفورس
کھاد قسم نائٹروجن , فاسفورس ,
طریقہ استعمال , زمین میں ڈالیں ,
مقصد استعمال , زمینی زرخیری ,
کمپنی کومیگا لائف سائنسز

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں