فارم کا رقبہ 4 ایکڑ ہے۔
اس وقت فارم میں ہزار سے زائد انگوروں کے پودے ہیں، جس میں ساتھ سو چونیتیس کنگ رقبی گریپ اور تین سو تین پریسٹ بلیک گریپ کے پودے شامل ہیں۔ ۲۰۱۸ میں انگور کی پیداوارگیراہ ہزار کلوگرام ریکارڈ کی گئی۔
اس وقت فارم میں ایک سو پچیس آڑو کے پودے پھل دے رہے ہیں، مزید پچاس پودے پھل کے لیے تیار ہیں۔
اس کے علاوہ ایک سو تیس ترشا پھل، ریڈ بلڈ پیشاوری اور خانپور وریٹی کے پھل دار پوداے بھی ہیں۔
آبپاشی کی سہولیات میں ڈرپ سسٹم، پی وی سی پائپوں کے ذریعے کنٹرول کیا جانے والا فلڈ سسٹم اور ہر پلانٹ سے منسلک دو ہزار لیٹر پانی کاٹینک بھی موجود ہے۔
ٹینک ۔ فارم مینیجر اور مزدوروں اور سامان کے لیے ایک اسٹور کے ساتھ رہائش الگ سے دستیاب ہے۔
بجلی اور بور کی سہولت بھی موجود ہے۔
صارف