کرشمہ تلی بیج بیج، پنیری اسٹاک

جھاڑی دار تلی

کوٹ ادو

1237

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

فیصل آبادی جھاڑی دار تلی واریٹی نایاب پرل محدود سٹاک 2000گورنمنٹ سبسڈی کے ساتھ جسٹ 5000 بیگ پہلے آئیں پہلے پائیں سب سے زیادہ پیداوار دینے والی تلی شاخدار پودے بہت زیادہ پیداوار موسم کاشت۔1 اپریل سے اخیر May تیل کی سب سے زیادہ مقدار دینے والی ورائٹی فروخت کے ٹائم باقی تلی کی اجناس سے 1500روپے ایکسڑا پر سیل ھوتی ھے اوسط پیداوار۔20 سے28 من تک دریکارڈ پیدا وار خریداری قیمت فصل پکنے کے بعد 8500 سے 10500 تک پانی۔3 یا 4 پانی ٹوٹل وقت۔ 85 سے 90 دن کاشت۔۔بزریعہ چھٹا۔یا ڈرل بیج فی ایکڑ 2 کلو گرام قیمت بیج فی ایکڑ ڈلیوری کے ساتھ 2500 فی ایکٹر کم از کم آڈر 2 ایکڑ نوٹ۔فصل کیلئے زمین کی اچھی تیاری مناسب کھاد ۔سپرے وقت پر لوک آفٹر سے اچھا نفع حاصل کیا جا سکتا ہے 

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں