!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

بائیو سٹیکسن

حیاتیاتی کھاد (فولیئر)

سرگودھا
1859 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

بائیو سٹیکسن کی بدولت پھل پھول میں اضافہ ہوتا ہے، پھل کے کیڑ ے میں کمی ہوتی ہے،  ضیائی تالیف کا عمل بہتر ہوتا ہے۔ بائیوسٹیکسن ضروری امائینو ایسڈز کی فراہمی یقینی بناتا ہے اور پھل صحتمند ہوتے ہیں۔ بائیو سٹیکسن پورے کے اندر دباؤ سٹرس برداشت کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے

 

اضافی تفصیلات
درجہ بندی حیاتاتی / نامیاتی کھاد
مرکزی کیمیکل حیاتاتی محرک
کمپوزیشن وٹامنز، امائنو ایسڈ
کھاد قسم ,
طریقہ استعمال سپرے ,
مقصد استعمال پودے نشوونما , فصل سٹریس ,
کمپنی ایکسن گروپ
طریقہ استعمال 2
فصل بیماری / کیڑا خوراک

یہ پروڈکٹ ان دکانوں پر دستیاب ہے (1)

کمپنی پراڈکٹس دیکھیں

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں