!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے
Rs. 6500/50kg

اشتہار لگانے والے صارف کا رابطہ

نصر پوری پیاز پنیری

کوٹ ادو
4999 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

 پیاز کے کاشتکاروں کے نام اھم پیغام ۔

  • پیاز کی لیٹ سے لیٹ کاشت آخیر جنوری تک ھر حال میں مکمل کر لیں پیاز کے ریٹ میں شدید تیزی آج کل250 سے 280 روپے فی کلو فروخت ھو رھا ھے پیاز کی کاشت زیادہ سے زیادہ کریں اور بھر پور فایدہ اٹھائیں کسان بھائیوں ۔۔۔پنیری کو شک کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت نہیں زرعی ماہرین کی نگرانی میں کمرشل بنیادوں پر کاشت کیا جاتا ہے اور پاکستان کے چھوٹے بڑے کاشکاروں کو سالانہ ٹنوں کے حساب سے بھیجی جاتی ہے جو کہ ھزاروں ایکڑ زرعی رقبہ پر کاشت ھوتی اچھا پیاز اور ا چھا سایز بنتا ہے آپ بھی کاشت کریں اور اپنے دوسرے کسان بھائیوں کو مشورہ بھی دیں ۔۔۔ پاکستان کے تمام بڑے چھوٹے شہروں میں ڈلیوری 8سے 12 گھنٹے میں فوری آڈر کریں

  • نصر پوری پیاز کی کاشت فوری مکمل کر لیں آخیر جنوری لاسٹ ٹایم ھےنصر پوری پیاز پنیری کی بنکگ جاری ہے پاکستان کا سب سے بڑا با اعتماد کسان آن لائن نیٹ ورک گھر بیٹھے منگوائیں پورے پاکستان سے دیسی , ھایبرڈ سبزیوں کی پنیریاں دستیاب ہیں پیاز کی پنیری کے ریٹ نارمل ھیں آج کل ۔لگانا میں جلدی کریں۔

  • وزن فی توڑا 50 گلو گرام تک ۔

  • معزز کسٹمز ڈلیوری کے24 گھنٹے بعد 4,5کلو گرام وزن کم ھو جانا معمول کی بات ھے کیونکہ روٹس سے لگی مٹی خشک ھو جاتی ھے ۔پریشان ھونے کی ضرورت نہیں

  • معزز کسٹمر ۔۔۔ایک بات نوٹ فرما لیں آلو اور پیاز کے توڑا میں کچھ مقدار میں مٹی ھوتی ھے جو کہ اکثر فارمز بعد میں فون کر کے شکایات درج کرواتے ہیں ۔ جو کہ جان بوجھ کر وزن بڑھانے کیلئے نہیں ڈالی جاتی بلکہ روٹ کے ساتھ لگی ھوتی ھے اگر مٹی جھاڑی جاے تو روٹ ٹوٹ جاتی ھیں پودا ڈیمج ھو جاتا ھے ۔جو کہ بعد میں خشک ھو کے خود با خود توڑے میں جھڑھ جاتی ہے ۔۔ اور بعد میں پودا کو زمین میں منتقل کر دیا جاتا ہے ۔

  • و قت کاشت۔10 اکتوبر سے لیٹ سے لیٹ کاشت آخیر جنوری تک ھر حال میں مکمل کر لیں فصل

  • اوسط فی ایکڑ250 سے 300 من نارمل

اس دوکان کی پراڈکٹ ہے

پروڈکٹ کا مالک

فہیم الیاس ملک فہیم الیاس ملک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں