بخت%80 ڈبلیو جی مقامی و امپورٹڈ کھاد

سلفر ٪80 (فولیئر، فلڈنگ)

قصور

1584

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

بخت پودے میں مختلف بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے ۔ بخت نائٹروجن اور دوسرے اجزاء کی پورے تک رسائی میں مدد فراہم کرتا ہے ۔ بخت اس کی موجودگی میں پودے اپنی خوراک یعنی پروٹین اور وٹامن بہتر طریقے سے تیار کرتے ہیں ۔ جس سے پھل کی کوالٹی بہتر اور پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے ۔ وبخت ( سلفیٹ ) پودے کے اہم غذائی جز کی ضرورت کو پورا کرنے میں مدگار ثابت ہوتا ہے

 بخت کا اسپرے پاؤڈری ملڈ کے خلاف پیشگی تحفظ فراہم کرتا ہے ۔ بخت اپنی منفرد فارمولیشن کے باعث پانی میں فورا حل ہو جا تا ہے جس سے اسپرے میں بہتر نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔  بخت بڈ مائٹس پر بھی بہتر میں کنٹرول دیتا ہے ۔

سفارشات براۓ استعمال

فصل

مقدار فی ایکڑ

وقت استعمال

کپاس کماد گندم دھان سورج مکھی آلو ٹماٹر خربوزہ اور دیگر سبزیات

500-100کلو گرام 

بیماری کے ھملے سے پہلے اسپرے کریں

2 کلوگرام

آبپاشی کے ساتھ استعمال کریں

 

نوٹ طویل دورانی فصلوں میں یعنی کپاس ، چاول اور کماد کی فصل میں دو یا تین ماہ بعد جب ضرورت پڑے استعمال کر لیں ۔ اشتراک : دوسری ادویات کے ساتھ ملا کر اسپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان الکلی نہ ہو


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل سلفر
کمپوزیشن سلفر ٪80
کھاد قسم سلفر ,
طریقہ استعمال سپرے , فلڈنگ ,
مقصد استعمال پودے نشوونما ,
کمپنی پرائم سنٹر

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں