!ایپ لانچ سے پہلے ٹیسٹنگ موڈ میں کئی فیچرز استعمال کرنے میں تکلیف ہو سکتی ہے

زوئیٹ ٪13.5 ڈبلیو وی

پوٹاشیم ہیومیٹ ( فلڈنگ)

سرگودھا
826 ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

زوئیٹ 13.5فیصد ڈبلیو/وی زوئیٹ نامیاتی اجزاء میں کیمیائی اور حیاتیاتی عمل کے نتیجہ میں حاصل ہونے والا قدرتی مرکب ہے۔

زوئیٹ ریتلی اور چکنی زمینوں کو پانی اور غذائی اجزاء موثر طریقے سے ذخیزہ کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔

زوئیٹ زمین میں موجود مائیکرو ارگنیزم  کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے۔
 

فصل: آلو وقت استعمال: فلڈ 4 لیٹر فی ایکڑ کاشت کے 25 دن بعد۔

طریقہ استعمال 2
فصل بیماری / کیڑا خوراک

یہ پروڈکٹ ان دکانوں پر دستیاب ہے (1)

کمپنی پراڈکٹس دیکھیں

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں