شیزو مقامی و امپورٹڈ کھاد

نامیاتی کھاد

سرگودھا

1739

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

شیزو ہر قسم کی زمینوں کے لیے غذائی عناصر کا خزانہ ہے۔ شیزو پانی میں حل پذیر ہے۔ یہ اپنی منفرد کیمیائی ساخت میں زمین کے مختلف اجزائے خوراک کو جذب کر کے پودے کو دستیاب کر دیتا ہے۔ شیزو کے استعمال سے زمین نرم اور بھر بھری ہو جاتی ہے اور زمین میں موجود وتر دیر تک برقرار رہتا ہے۔ 

فصل

وقت استعمال

کپاس، سورج مکھی بکئی ، گندم ، آلو

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی ، دوسری اور تیسری آبپاشی پر بذریعہ چھٹہ یا کیرا

دھان، کھاد، تمباکو، کھیرا، خربوز، پیاز اور تمام سبزیات

زمین کی تیاری کے وقت یا پہلی ، دوسری اور تیسری آبپاشی پر بذریعہ چھٹہ یا کیرا

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
کمپوزیشن .
کمپنی ایکسن گروپ

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں