تل کے بیج بیج

لیہ

4042

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

السلام علیکم!
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے پاس تل اور تلی کی تمام ورائٹیز کا اعلی کوالٹی کا بیج مناسب ریٹ پر دستیاب ہے.
ہم ﷲ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں کہ ہم معزز کاشتکاران اور ڈیلرز کے اعتماد پر پورا اترے اور اس سال بھی سابقہ کارکردگی کو دہرانے کیلئے پرامید ہیں.
معزز کاشتکار اور ڈیلر حضرات بیج کی خریداری کیلئے رابطہ فرمائیں. 
نوٹ: سیڈ کمپنیز بلک میں مناسب ریٹ پر سیڈ کی خریداری کیلئے رابطہ کریں۔ شکریہ
ریٹ: Th06: 500/kg
                                   Ts-05: 550/kg
رابطہ نمبر: 03008793500

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں