فاس پاور مقامی و امپورٹڈ کھاد

یوریا فاسفیٹ (این پی کے 0:44:18، فلڈنگ)

2026

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

    اینگرو فاس پاور نائٹروجن اور فاسفورس پر مشتمل ایک تیزابی کھاد ہے۔ تیزابی خصوصیات کی بنا پر اینگرو فاس پاور دوسری زمینوں کے علاوہ شور اور چونے والی زمینوں کے لیے بھی مناسب اور مفید ہے۔ فاس پاور ڈرپ اریکیشن کے سٹم کو صاف کرتی ہے اور دیرپا بناتی ہے۔ یہ پانی کی تیزابیت کو کم کر کے اس سے بائی کاربونیٹ کو ختم کر دیتی ہے


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، فاسفورس
کمپوزیشن نائٹروجن ٪17، فاسفورس ٪44
کھاد قسم فاسفورس , تیزابی ,
طریقہ استعمال زمین میں ڈالیں , سپرے ,
مقصد استعمال زمینی زرخیری , زمینی اصلاح ,
کمپنی اینگرو کارپوریشن

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں