فصل |
مقدار فی ایکڑ |
وقت استعمال |
گندم |
10 کلو گرام |
جب فصل 40 سے 45 دن کی ہو جائے |
کپاس |
10 کلوگرام |
جب فصل 70 سے 80 دن کی ہو جائے ۔ 10 دن کے وقفے سے دوبارہ استعمال کریں |
مکتی |
10 کلوگرام |
جب فصل 4 سے 6 چوں پر ہو جائے ۔ 10 دن کے وقفے سے دوبارہ استعمال کریں |
تمباکو |
10 کلوگرام |
پنیری منتقلی کے 35 سے 45 دل استعمال کریں |
آلو |
10 کلوگرام |
جب فصل 50 سے 60 دن کی ہو جائے۔ 10 دن کے وقفے سے دہرائیں |
دھان |
10 کلوگرام |
پنیری منتقلی کے 40 سے 45 دن بعد استعمال کریں |
کماد |
10 کلوگرام |
پہلی دفعہ جب فصل 60 سے 70 دن کی ہو جائے دوسری دفعہ 30 دن کے وقفے سے دوبارہ استعمال کریں تیسری دفعہ 30 دن کے وقفے سے تیسری بار استعمال کریں |
کھیرا، ٹماٹر، پھول گوبھی، بند گو بھی شملہ مرچ اور دیگر سبزیاں |
10 کلوگرام |
پھل بنتے وقت اور 10 دن کے وقفے سے دہرائیں |
ترشادہ پھل اور دیگر باغات |
100 گرام فی پودا |
پہلی دفعہ پھل بننے کے بعد دوسری دفعہ جب پھل کا حجم مٹر کے دانے کے برابر ہو جائے
|
| درجہ بندی | کھاد |
| مرکزی کیمیکل | پوٹاشیم آکسائیڈ، سلفر ٹرائی آکسائیڈ |
| کمپوزیشن | این پی کے 51:0:0 + سلفر ٪46 |
| کھاد قسم | پوٹاشیم , |
| طریقہ استعمال | زمین میں ڈالیں , |
| مقصد استعمال | زمینی زرخیری , زمینی اصلاح , |
| کمپنی | جعفرایگرو سروسز |
| فصل | بیماری / کیڑا | خوراک |
|---|---|---|
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے