سولوفوس مقامی و امپورٹڈ کھاد

یوریا (این پی کے 0:0:42 + بائیوایکٹو زنک ٪1، دانےدار)

1045

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

       سولوفوس نائٹروجن اور فاسفورس پر مشتمل ایک تیزابی کھاد ہے۔ فاسفورس کی کمی پودے میں بڑھوتری کو متاثر کرتی ہے اور پھل پھول میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔ پتے جامنی رنگ کے نظر آتے ہیں اور پیداوار شدید متاثر ہوتی ہے۔ سولوفوس کو بطور نیوٹریکیشن بذریعہ ڈرپ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تیزابی خصوصیات کی بنا پر سولوفوس دوسری زمینوں کے علاوہ شور اور چونے والی زمینوں کے لیے بھی مناسب اور مفید ہے۔ سولوفوس میں موجود نائٹروجن زیادہ گرم علاقے اور شور والی زمینوں میں بخارات بن کر ہوا تحلیل نہیں ہوتی جبکہ دیگر کھادوں کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔
سولوفوس ڈرپ اریکیشن کے سٹم کو صاف کرتی ہے اور دیرپا بناتی ہے۔ یہ پانی کی تیزابیت کو کم کر کے اس سے بائی کاربونیٹ کو ختم کر دیتی ہے

طریقہ استعمال

مقدار فی ایکٹر

وقت استعمال

فرٹیگیشن

10 کلوگرام

پہلی دفعہ: اگاؤ کے 25 دن بعد، دوسری دفعہ: پہلی دفعہ کے 15 دن بعد

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی کھاد
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، بائیوایکٹو زنک
کمپوزیشن .

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں