#سپریم_ممباسا_چارہ۔ #SUPREME_MOMBASA تو دوستوں آئے روز نئی ایجادات کے ساتھ ساتھ ا آپ کے فارمنگ کے شوق کو بھی نیا رنگ دیتے رہیں تاکہ فارمنگ میں بیش بہا نکھار آسکے ہم لائے ہیں سپریم ممباسہ صدا بہار چارہ جس کو آپ ایک دفعہ کاشت کریں اور بارہ سے پندرہ سال تک چلائیں وقت کاشت: چونکہ یہ صدا بہار چارہ ہے اس لئیے اس کو سال کے کسی بھی مہینے کاشت کیا جا سکتا البتہ جن علاقوں میں سردی یعنی ٹمپریچر 20 سے نیچے آ جاتا ہے وہاں مارچ سے نومبر تک کاشت مکمل کر لیں کیونکہ آغاز میں پودا تھوڑا نرم ہوتا ہے اور سیڈ مہنگا ہونے کی وجہ سے جرمینیشن پر بھی اثر آسکتا باقی جن علاقوں میں ٹمپریچر نارمل رہتا ہے وہ کسی بھی ماہ کاشت کر سکتے ہیں طریقہ کاشت: سپریم مباسہ کو کاشت کرنے کے تین طریقے ہیں 1۔آپ برسیم کی طرح پانی لگا کر گپ چھٹ کر سکتے ہیں البتہ اس طریقہ سے سیڈ کی مقدار زیادہ ہوگی مگر اس طریقہ سے کاشت میں مسائل آسکتے ہیں 2۔آپ چھوٹی کھلیاں بنا کر 5 سے 6 انچ کے فاصلے پر کھیل کی دونوں سائیڈ پر چوکا کر دیں 3۔ آپ پہلے پیٹ ماس یا زمین اس کی پنیری تیار کر لیں پھر اس کو کھیت میں چاہیں تو کھیلوں پر اور چاہیں تو ہموار زمین میں منتقل کر دیں یہ طریقہ کاشت سب سے بہتر تصور کیا جاتا ہ. فرٹیلائزر پلان: سپریم مباسہ چونکہ لمبے دورانیے کی فصل ہے تو اس لئیے کاشت سے پہلے زمین میں گوبر کا استعمال انتہائی ضروری ہے کاشت کے وقت اور ہر چھ ماہ بعد ایک دفعہ ڈی اے پی اور ہرکٹائی پر آدھا بیگ یوریا کادیں مباسہ اپنی پیداواری صلاحیت کی وجہ سے سب چاروں سے منفرد ہے ایک کٹائی میں تین سو من سے زیادہ پیداوار دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور سال میں کم و بیش 8 سے 9 کٹائی دیتا ہے Order Us: پاکستان کا سب سے بڑا آنلائن سیڈ سٹور۔ جہاں آپ گھر بیٹھے فری ڈیلیوری اور کیش آن ڈیلیوری جن میں ہائبرڈ ، نان ہائبرڈ اور سپر سلیکشن سیڈز، چارہ جات ، سبزیات اور میجر کراپ کے گارنٹڈ سیڈز حاصل کر سکثے ہیں۔ زرعت کے متعلق معلومات اور سیڈ حاصل کرنے کیلیے ہمارا پیج لائک اور شئر کریں۔ https://www.facebook.com/Sameeragritraders03076599000/ #سمیر_ایگری_ٹریڈرز_ساہیوال_03076599000
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے