ٹرائی پاور مقامی و امپورٹڈ کھاد

این پی کے 30:0:13 + سلفر ٪20 (فولیئر)

916

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

ٹرائی پاور
ٹرائی پاور کے استعمال سے پودے کی ابتدائی نشو ونما، بیماریوں سے بچاؤ اور دانوں کے وزن میں اضافہ اور زمین سے کلر کا خاتمہ ۔
 طریقہ استعمال : بجائی کے 30 سے 35 دن بعد 1 کلوگرام فی ایکٹر سپرے کریں

فصل

مقدار فی ایکڑ

وقت استعمال

گندم

1 کلوگرام

بجائی کے 30 سے 35 دن بعد

آلو

1 کلوگرام 

40 سے 50 دن کی فصل پر

 


اضافی تفصیلات
درجہ بندی مائیکرو نیوٹرینٹ
مرکزی کیمیکل نائٹروجن، پوٹاشیم، سلفر
کمپوزیشن این پی کے 30:0:13 + سلفر ٪20
کھاد قسم مکس این پی کے , سلفر ,
طریقہ استعمال سپرے ,
مقصد استعمال پودے نشوونما ,
کمپنی تارہ گروپ

طریقہ استعمال
فصل بیماری / کیڑا خوراک

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں