گوڈی کرنےوالی مشین (Power Tiller) (باغات،سبزيات،کپاس،مکئی،گنا کے لیے) بڑے باغات میں پودوں کے اردگرد اور جہاں پر ٹریکٹر کام نہیں کر سکتا وہاں پر یہ مشین باآسانی کام کرتی ہےاورایک ہی بندہ کم وقت میں اور کم خرچ میں زیادہ کام باآسانی کر سکتا ہے۔
Al-Murad Agro Engineering Deliver all over Pakistan Warehouse Lahore Technical Service & Spare Parts Available
جدید زرعی مشینری اپنائیں۔ اپنا ٹائم اور خرچ بچائیں ۔ اپنی پیداواراورآمدن بڑھائیں۔ یہ مشین پاکستان کے کسی بھی شہر میں منگوانے کے لئےاور مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے