معدنیات اور وٹامن کا بھرپور ذریعہ۔
مویشیوں کی بہتر نشونما دودھ اور گوشت کی مقدار میں اضافہ کے لئے انتہائی مفید ہے
جانوروں کی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے
جانوروں کو مختلف بیماریوں مثلا ملک فیور اور پیشاب میں خون آ نے جیسی بیماریوں کو روکتا ہے
مادہ جانوروں کو حمل میں لانے کیلئے نہایت مفید ہے
عاقب اختر