دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہ اور جانوروں سے ہر سال بچہ حاصل کرنے کے لئے جانوروں کی ضرورت کے عین مطابق پروٹین ،انرجی ،اور منرلز پر مشتمل ڈیری ماسٹر اپنی مثال آپ ہےاس کی باقاعدہ اور پوری مقدار میں استعمال سے نہ صرف ٢٥لیٹر تک دودھ حاصل کیا جا سکتا ہے بلکہ جانور صحت مند رہتا ہے اور غذائی قلت کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے
ڈیری ماسٹر : اضافی پروٹین ، انرجی اور منرلز کی وجہ سے جانوروں میں قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے
تجویز کردہ خوراک
گاۓ :١ کلو گرام ڈیری ماسٹر ونڈا ٣ لیٹر دودھ کے لئے
بھینس : ١ کلو گرام ڈیری ماسٹر ونڈا ٢ لیٹر دودھ کے لئے
ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے