رایا بیج ہا ئبرڈ ,ایف -١ بیج

کوٹ ادو

3254

ابھی تک کوئی جائزہ نہیں

تفصیل

"سہارا سیڈز"کا ہائبرڈبیج رایا-- مسٹرڈ-- بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل درمیانے قدکا جھاڑدار پودا، پھل دار شاخوں کی زیادہ تعداد، دانوں میں تیل کی وافر مقدار اور پودے میں بیماریوں کےخلاف بہترین قوت مدافعت
استعمال۔۔تیل دار اجناس کے طور پر۔اور ھربل میڈیسن کمپنز کی مانگ۔۔اور کھل جانوروں کیلے استعمال ھوتی ھے 
• شرح بیج       
    2 کلو فی ایکڑ
فصل پکنے کے بعد ریٹ فروخت رایا5000 سے 5500 کے درمیان فی من

•  وقت کاشت
              15 ستمبر  تا 15 نومبر  

قمت۔انتہای مناسب قیمت 1250 روپے فی ایکڑ فی پیکٹ

•   طریقہ کاشت
1.قطاروں کا درمیانی فاصلہ 
          1 تا 1.5 فٹ 
2.پودوں کا درمیانی فاصلہ
          5تا 6 انچ 

•فصل 95  سے100  دن میں پک کے تیار
•پیداوار 25 سے 30  من فی ایکڑ

آراء

ابھی تک کوئی رائے شامل نہیں ہوئی ہے

فیس بک کمنٹس

متعلقہ پروڈکٹس

اشتہار لگائیں