گوبھی کی تتلی بڑی تیزی سے پتوں کو کاٹ کر کھاتی ہیں۔ جس سے پتوں میں بڑے بڑے سوراخ بن جاتے ہیں۔ شدید حملہ کی صورت میں صرف پتوں کی رگیں بچتی ہیں۔ گوبھی کی تتلی کے حملہ سے پھل کی کوالٹی اور جسامت شید متاثر ہوتی ہیں۔

تدارک

گوبھی کی تتلی کے حملہ کی صورت میں فلوبینڈامائڈ چار سو اسی ایس سی پچاس ملی لیٹر یا سپن ٹورام ایک سو بیس ایس سی سو ملی لیٹر یا کلورینٹرانیلی پرول بیس ایس سی اسی ملی لیٹر یا ایمامیکٹن بینزوایٹ  اُنیس ای سی دو سو ملی لیٹر سپرے کریں