برسیم پر انتھریک نوز کے حملہ کی صورت میں پتوں اور تنوں پر گہرے بھورے دھبے بنتے ہیں۔ تنے گل جاتے ہیں اور پودے مرجھا جاتے ہیں۔
برسیم انتھریک نوز تدارک
فصل کی کٹائی کے بعد ڈائی فیناکونازول بحساب ایک سی سی فی لٹر یا سلفر بحساب دو گرام فی لٹر سپرے کریں ۔