مونگ کی فصل میں چور کیڑے کی سنڈیاں دن کے وقت پودوں میں چھپ جاتی ہیں اور رات کے وقت پودوں کے تنوں کو کاٹتی ہیں جسکی وجہ سے پودے گر جاتے ہیں۔ چور کیڑا کے پروانے بھورے یا سرمئی رنگ کے ہوتے ہیں۔   

مونگ چور کیڑا تدارک

 مونگ کی فصل کو چور کیڑے سے بچانے کے لئے بائی فینتھرین دوای سی یا لیمڈاسائی ھیلوتھرن دو اعشاریہ پانچ ای سی اڑھائی سو ملی لٹر سو لٹر پانی میں ملا کر سپرے کریں۔