ٹوکا اگتی ہوئی فصل پر حملہ  کرتا ہے۔ اس کا جسم مٹیالا، مضبوط اور تکون نما ہوتا ہے۔ ٹوکا کھیتوں میں چھوٹی چھوٹی اڑان  بھرتا ور پھد کتا ہوا نظر آتا ہے- اس کے بالغ اور بچے اگتے ہوئے پودوں کو کھا کر تباہ کردیتے ہیں-

تدارک  

  • کھیت میں تجویز کردہ زہر پرمیتھرین  صفر اعشاریہ دو فیصد بحساب پانج کلوگرام فی ایکڑ دس کلوگرام راکھ میں ملا کر دھوڑا کریں۔
  • دھوڑاصبح  اس  وقت  کریں جب پودوں پر شبنم ہو۔

ref: Directorate of Agriculture Information Government of The Punjab