مکئی کی فصل کو پانی لگاتے وقت موسمی حالات مدنظر رکھنا چاہیئے۔

مکئی کاشت کرنے سے پہلے کھیت کا لیبارٹری سے زمینی تجزیہ ضرور کروانا چاہیئے۔