شناخت کی علامات

پودوں کا مرجھانا اور سوکھ جانا۔ تنا اور جڑ کھوکھلی ہونا دیمک کے کھانے سے۔ جڑوں کے نقصان کی وجہ سے پودے آسانی سے اکھڑ جانا۔

حملے کا وقت

مارچ – جون: گرم اور خشک موسم میں حملہ شروع۔ جولائی – ستمبر: مون سون کے دوران شدت اختیار کرتا ہے۔  اکتوبر – نومبر: کم ہوتا ہے مگر دیر سے بوئی فصلوں میں باقی رہ سکتا ہے۔

کیمیائی کنٹرول

دیمک سے بچاؤ کیلئے  کھیت میں گوڈی کریں اور  کچی گوبر کی کھاد  ہرگز ستعمال نہ کریں ۔ دیمک کے  حملے  کی صورت میں تجویز کردہ  زہر  کلورپائریفاس چالیس ای سی دو لیٹر فی ایکڑ آب پاشی کے ساتھ استعمال کریں-