شناخت کی علامات

کپاس کے ٹینڈوں پر گہرے، گیلا نظر آنے والے دھبے۔ ٹینڈے نرم ہو کر گلنے لگتے ہیں، بدبو آتی ہے۔  وقت سے پہلے کھلنا اور ریشے کا داغدار ہونا۔ 

حملے کا وقت 

جولائی – اکتوبر (زیادہ نمی اور بارش میں حملہ بڑھتا ہے)۔ 

کیمیائی کنٹرول

کپاس کے ٹینڈوں کی بیماری سے بچاؤ کیلئے بگز پر کنٹرول بہت ضروری ہے۔ لہذا کپاس  کےکیڑوں  پر نظر رکھیں اورتجویز کردہ زہریں ہدایات کے مطابق استعمال کریں ۔