اشتہار لگائیں

زرعی مصنوعات کی خریدوفروخت گھر بیٹھے بذریعہ موبائل!

زرعی کاروبار اور کسان اپنی زرعی مصنوعات کا اشتہار لگائیں، مفت تشہیر کریں اور براہ راست ڈیل کریں۔

پاک ایگری مارکیٹ پر اپنی مشینری، اسٹاک یا زمین آسانی سے بیچیں۔ تصویر، تحصیل اور ضروری تفصیلات کے ساتھ مفت اشتہار لگائیں۔

اگر آپ کو زرعی دوائی، کھاد، بیج یا زمین چاہیے تو "ڈیمانڈ" کا اشتہار لگائیں، بیچنے والے آپ سے براہ راست رابطہ کریں گے۔

اپنی زرعی دوکان اور سروس کا پیج بنا کر پاکستان کی پہلی آن لائن ڈائریکٹری کا حصہ بنیں۔

دوکان میں موجود پروڈکٹس پیج پر شامل کریں اور اپنی پروڈکٹس کی آن لائن مارکیٹنگ کریں۔

یاد رہے کہ پاک ایگری پر فی الحال خرید و فروخت کی سہولت نہیں ہے۔ ہم کسانوں کا دوکانداروں سے اور سروس مالکان کا آپس میں رابطہ کرواتے ہیں، ملانا ہماری زمہ داری ہے، ڈیل اور ترسیل آپ کی۔


اشتہار لگائیں
پاک ایگری رابطہ