فروری مارچ میں  لہسن پر  کنگی  کا حملہ ہوتا ہے، لہسن کا زنگ پتوں کے اندر اور باہر کی طرف اُبھرے ہوئے نارنگی رنگ کے دھبے  ظاہر ہوتے ہیں۔ تدارک کے لئے ایزاوکسی سٹرابن + ڈائیفیناکونازول  325 ایس سی دو سو ملی لیٹر  فی ایکڑ  سپرے کریں