پاک ایگری مارکیٹ نے مرتب کی پاکستان کی پہلی زرعی آن لائن ڈائریکٹری جس میں موجود ہیں پورے پاکستان سے چھہ ہزار سے زائد زرعی مراکز،آڑھتی ، زرعی انڈسٹری، بار دانہ اجنٹ، سولر پینل، ٹیوب وائل ، ٹریکٹر ڈیلز، ٹریکٹر ورک شاپ کے رابطہ نمبر.زرعی ڈائریکٹری کے ذریعے آپ اپنے بلکہ پورے پاکستان کے زرعی مداخلت فرہم کرنے والے کاروباروں سے رابطہ کر سکتے ہیں. ریٹ کا موازنہ کر سکتے ہیں  اور مطلوبہ پروڈکٹ کی تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے.

پاک ایگری کی ڈائریکٹری  دوکانداروں نے خود ڈائرکٹری  کیۓ  ہیں.

زرعی ڈائریکٹری میں نمبر کیسے حاصل کریں؟ دیکھیں اس ویڈیو میں.