کیا آپ کو زرعی مداخلت کے حصول میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیا آپ کو کبھی نزدیکی زرعی مرکز کے علاوہ دوسرے علاقوں کے زرعی مراکز کے رابطہ نمبر کی ضرورت پڑی ؟ کیا آپ کو کبھی کاشتکاری کے لئے زرعی مشینری، اصلاح آبپاشی کے لئے سولر پینل، ٹیوب ویل ، لیزر لولر بنانے والوں کو تلاش کرنے کی ضرورت ہوئی ہے ؟ پاک ایگری مارکیٹ نے کی آپ کی مشکل آسان.پاک ایگری مارکیٹ پر آپ تلاش کر سکتے ہیں ہر قسم کے زرعی کاروباروں کے رابطہ نمبر. چاہے وہ ہوں زرعی مراکز، نرسری ، آڑھتی ، زرعی آلات بنانے والے یا ہوں زرعی سروسز جیسے ہارویسٹنگ،ٹرانسپورٹنگ، بار دانہ وغیرہ. نیز آپ اپنے جانوروں کی دیکھ بھال کے لئے ونڈے کی دوکانوں، جانوروں کے ڈاکٹر اور دوا خانوں کے نمبر بھی تلاش کر سکتے ہیں
پاک ایگری میں شامل ہیں چھے ہزار سے زاید زرعی کاروبار پاکستان بھر سے. اب آپ ناصرف دوکانیں تلاش کرسکتے ہیں بلکہ دوکانوں میں موجود پروڈکٹس بھی دیکھ سکتے ہیں ؟ دوکاندار سے بارہ راست رابطہ کریں اور ڈیل کریں.
یہ نمبر کہاں سے آۓ؟
پاک ایگری مارکیٹ کی ٹیم منڈی منڈی جا کر دوکانداروں کو اپنی سروس کے حوالے سے آگاہی دیتی ہے. تاکہ دوکان دار زیادہ سے زیادہ ہمارے پلیٹ فارم پر اپنا پیج بنا کر اپنی سیلز میں اضافہ کریں.دوکاندار ہمیں اپنے ویسٹنگ کارڈ بذریعہ واٹسائپ بھی بھیجتے ہیں. نیز ہمیں نجی اور سرکاری اداروں کا تعاون بھی حاصل ہے.