وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کامیاب جوان پروگرام کے بینر کے تحت کسانوں کو ہر ممکن تکنیکی اور مالی امداد فراہم کرنے کے لئے کامیاب کسان پروجیکٹ کا آغاز کررہی ہے۔