روڈز گراس سخت جان گھاس ہے اس پر ایڑازین زہر کی ہلکی مقدار سپرے کی جاتی ہے۔ چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لئے میزوٹرائی اون + ایڑازین پانچ سو پچاس ایس سی ، چھ سو ملی لیٹر فی ایکڑ سو ملی لیٹر پانی ملا کر سپرے کریں۔ فصل کی عمر کم ہو یا موسم سخت گرم ہو تو مذکورہ زہروں کی مقدار آدھی کی جاسکتی ہے۔
Reference
http://www.agripunjab.gov.pk
Muhammad Ashiq, "Munafa Baksh Kasht"