لہسن کی اس بیماری میں پتوں کے سرے سفید اور جھلسے ہوۓ نظر آتے ہیں کیمیائی تدارک کے لئے ایزاوکسی سٹرابن + ڈائیفیناکونازول 325 ایس سی دو سو پچاس ملی لیٹر فی ایکڑ سپرےکریں