fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

زعفران سوال و جواب

زعفران سوال و جواب (1)

وزٹس 287

زعفران سردیوں کا پودا ہے۔ پاکستان میں زعفران اگست سے اکتوبرتک کاشت کیا جاتا ہے۔ زعفران کی کاشت کیلئے ضروری ہے کہ درجہ حرارت پینتیس ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہو۔ اسلئے جن جن علاقوں میں درجہ حرارت پینتیس  ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہوتا جاتا ہے وہاں وہاں اسے کاشت کیا جاسکتا ہے۔ جب درجہ حرارت بیس  ڈگری سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے تو پودے کو پھول لگنا شروع ہوجاتے ہیں۔ 

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔