fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

 

گندم کی فصل کی کاشت میں پوٹاش کی کھاد کب اور کس مقدار میں استعمال کرنی چاہیے؟

گندم کی فصل کیلئے پوٹاش 25 کلوگرام فی ایکڑ تجویز کی جاتی ہے اور یہ بوائی کے وقت ڈالی جاتی ہے۔ پوٹاش استعمال کرنے سے گندم پر تیلے کا حملہ نہیں ہوتا۔ چاول اور کماد کے بعد اور ریتلے رقبوں میں گندم کی فصل کیلئے پوٹاش کی ایک بوری فی ایکڑ استعمال کرنا ضروری ہے۔

وزٹس 1684 Last modified on ہفتہ, 18 اپریل 2020 20:56
ریٹ کریں
(2 votes)
اس کیٹیگری میں شائع ہونے والے مضامین
« کلر اُٹھی زمین کیلئے گندم کی شرح بیج فی ایکڑ کیا ہے؟

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔