fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

 

کلر اُٹھی زمین کیلئے گندم کی شرح بیج فی ایکڑ کیا ہے؟

گندم ایک سخت جان فصل ہے جو کلر زدہ زمین میں بھی ہو جاتی ہے۔ لیکن اُگاؤ کے دوران یہ فصل نمکیات سے متاثر ہوتی ہے جس سے نیچے والے پتے پیلے ہوجاتے ہیں۔ پودوں کی فی ایکڑ پوری تعداد حاصل کرنے کیلئے فی ایکڑ بیج کی شرح ساٹھ سے ستر کلو کر دی جاتی ہے(1)۔

 [1] "Munafa baksh Kashat" Muhammad Ashiq. 

وزٹس 551 Last modified on ہفتہ, 18 اپریل 2020 20:56
ریٹ کریں
(0 votes)

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔