fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

 

چاول (مونجی) کے بعد گندم کی کاشت کیلئے کھیت کی تیاری کیسے کریں؟

گندم کی کاشت کیلئے زمین باریک اور ہموار تیار کی جاتی ہے۔ چاول کی فصل عام طور پر بھاری اور چیکنی زمین میں لگائی جاتی ہے۔ اس لیے گندم کی کاشت کیلئے کھیت میں دو مرتبہ روٹاویٹر یا 4 مرتبہ ہل چلا کر تین مرتبہ سہاگہ لگائیں (1)۔

 [1] "Munafa baksh Kashat" Muhammad Ashiq. 

وزٹس 407 Last modified on ہفتہ, 18 اپریل 2020 20:58
ریٹ کریں
(0 votes)
اس کیٹیگری میں شائع ہونے والے مضامین
کلر اُٹھی زمین کیلئے گندم کی شرح بیج فی ایکڑ کیا ہے؟ »

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔