fbpx
Print this page
جمعرات, 09 اپریل 2020 00:00

پاک ایگری مارکیٹ کو روزنامہ پاکستان نے فیچر کیا Featured

لاہور ( پ ر )پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی معیشت کا بڑا دارومدار زراعت پر ہے۔ حالیہ کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے جہاں دوسرے شعبہ ہائے زندگی متاثر ہو رہے ہیں، وہاں زراعت کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ نقل و حرکت پرمکمل یا جزوی پابندی کی وجہ سے کسانوں کیلئے زرعی مداخل جیسے بیج کھاد ادویات کی خرید اور زرعی پیداوار جیسے پھل سبزیاں اجناس کی فروخت مشکل ہو گئی ہے۔

...مزید پڑھیں روزنامہ پاکستان کی ویب سائٹ پر 

Read 773 times
Rate this item
(0 votes)