fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

اتوار, 29 ستمبر 2019 00:00

پاشا ایوارڈ براۓ زراعت ٢٠١٩

پاک ایگری مارکیٹ کی ایک اور کامیابی، الحمدللہ. ہمیں زراعت کے شعبے میں انٹرنیٹ اور ٹیکنولوجی کی بدولت جدت لانے کیلئے پاشا ایوارڈ ٢٠١٩ ملا. پاشا ایوارڈ پاکستان کا سب سے پروقار ایوارڈ ہے. ہم تمام صارفین کے ممنون ہیں. پاکستان کی زراعت کی بحالی  میں ہمارا ساتھ دیں.

Read 936 times Last modified on اتوار, 29 ستمبر 2019 22:08
Rate this item
(0 votes)

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔