fbpx

wrapper

  0092-337-7252474   |     

جمعرات, 26 ستمبر 2019 00:00

پاک ایگری مارکیٹ PTV پر

پاک ایگری مارکیٹ کی بانی عائشہ احمد نے اپنے انٹرویو میں پاک ایگری مارکیٹ کی کہانی سنائی. اور بتایا کے ان کی شادی ایک زمیدار گھرانے میں ہوے اور کیسے انہونے اپنے خاوند کے ساتھ مل کے ایک پلیٹ فارم بنایا جس سے پاکستان بھر کے کاشت کار مستفید ہو سکتے ہیں

 

Read 645 times
Rate this item
(0 votes)

کمنٹ کریں

ہمارے بارے میں

 

PakAgriMarket فراہم کرتا ہے پہلی مرتبہ پاکستان میں ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں زرعی مصنوعات کی مفت تشہیر کے علاوہ جدید کاشتکاری کی معلومات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔  تاکہ کاشتکار کے نقصان کو کم سے کم اور منافع کو ذیادہ سے ذیادہ کیا جاسکے۔

آپ ہمارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔